ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

’’خدا کا خوف کریں اور اپنے الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں‘‘

اللہ کا شکر ہے، آئی پی پیز کے مسائل حل کروانے میں کامیاب رہے؛ ایس ایم تنویرپھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا سعودی فرمانروا کی میڈیکل رپورٹس آگئیںمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاقانسداد دہشتگردی عدالت؛ علیمہ اور عظمیٰ خان کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظوراسرائیلی فوج کا لبنان پر فضائی حملہ؛ 5 ہیلتھ ورکر جاں بحقاسرائیل خبردار رہے! ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایرانی جنرل کی جوابی دھمکیانگلینڈ پاکستان کیخلاف 800 یا اس سے زائد رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئیایس سی او اجلاس؛...

انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انھوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’’ذاکر نائیک جو اسٹیٹ گیسٹ تھے، ان کا دورہ ختم ہوا اور وہ واپس جا چکے ہیں۔ اور جس طرح جاوید اختر نے بھارت جاکر پاکستان کے بارے میں الٹا سیدھا بولا، اسی طرح ذاکر نائیک بھی قومی ایئر لائن کو برا بول رہے ہیں‘‘۔مشی نے مزید کہا کہ ’’چھ لوگوں کا ایک ہزار کلو وزن، آپ کیا لے جا رہے تھے، اگر 500 کلو آپ کو چھوڑ دیا گیا تو اسٹیٹ مہمان ہونے کا یہ مطلب ہے...

خواتین سے متعلق ڈاکٹر ذاکر نائیک کے متنازع بیان پر مشی خان نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہوا آپ عورتوں کےلیے ایسے الفاظ بولتے ہیں، آپ کو مردوں کو سمجھانا چاہیے، خدا کا خوف کریں اور اپنے الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسی دوران ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےبھارت چھوڑنے سے متعلق بات کی
مزید پڑھ »

دھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیکدھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیکگزشتہ روز ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں لیکچر دیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالکراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالذاکر نائیک کے جواب نے اداکارہ کو مطمئن کردیا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلاس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نیند کی جھپکیاں لیتے رہے
مزید پڑھ »

کس سربراہ حکومت نے ذاکر نائیک کے کہنے پر اپنے ملک کا نام تبدیل کر دیا؟کس سربراہ حکومت نے ذاکر نائیک کے کہنے پر اپنے ملک کا نام تبدیل کر دیا؟گورنر ہاؤس کراچی میں سوال جواب سیشن کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ماضی کا قصہ سنایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:28:29