اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیات

پاکستان خبریں خبریں

اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

فضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا ہے تمام کمیونٹیز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

ماہر جنگلات و جنگلی حیات بدرمنیر نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی اور اسموگ میں کمی کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے۔

لاہور میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ۔ انہوں نے تجویز دی کہ ہر شہری کم ازکم ایک پودا لگائے، اربن فاریسٹری کو فروغ دیا جائے، بلندعمارتوں کے لیے مخصوص ایریاز میں پلانٹیشن لازمی قرار دی جائے۔ اس کے علاوہ کارپولنگ، معیاری ایندھن کا استعمال اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔

بدرمنیر نے کہا مسلم، مسیحی، ہندو اور سکھ مذہبی رہنما بھی فضائی آلودگی اور اسموگ کے تدارک کے لیے اپنی کمیونٹیز کو مذہبی تعلیمات کی روشنی میں اپنا کردار ادا کرنے پر آمادہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ مساجد، گرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔ مذہبی اجتماعات میں شرکا کو اس سنگین ایشو کے خطرات سے آگاہ کیا جائے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسمانی وزن میں تیزی سے کمی لانے میں مددگار آسان ترین طریقہجسمانی وزن میں تیزی سے کمی لانے میں مددگار آسان ترین طریقہتیز رفتاری سے مختصر چہل قدمی یا سیڑھیاں چڑھنے سے آپ بہت زیادہ تیزی سے جسمانی وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

دل کی سرجری کے نتیجے میں خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں، رپورٹدل کی سرجری کے نتیجے میں خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں، رپورٹتحقیق میں میڈیکیئر سے فائدہ اٹھانے والوں کے 850,000 سے زیادہ کیسز شامل کیے گئے
مزید پڑھ »

گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہیہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیاتکراچی میں دھند چھانے کا امکان، جس کی وجہ سےحدنگاہ متاثرہوسکتی ہے، محکمہ موسمیاتنومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »

حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گیحکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گیجن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:47:10