حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

جن آئی پی پیز کو ادائیگی کی جائے گی ان میں سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے: ذرائع

/ فائل فوٹووفاقی حکومت نے بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپےدینے فیصلہ کیا ہے۔

پاور سیکٹر ذرائع کے مطابق بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز میں سےحبکو کو 36 ارب 50 کروڑ اور روش پاور کو ساڑھے 15 ارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی دکی میں دہشتگرد حملے کی مذمت، لواحقین سے اظہارِ تعزیتوزیراعظم کی دکی میں دہشتگرد حملے کی مذمت، لواحقین سے اظہارِ تعزیتہر قسم کی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پُرعزم ہیں، وفاقی حکومت شہدا کے خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »

علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےعلی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا، نیب نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.5 ارب روپے کی بچت ہوئی: اعلامیہ
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارکے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹمظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹشہریوں کے حقوق کی حفاظت حکومت کی ذمے داری ہے، پی ٹی آئی کو ڈائریکشن نہیں دے سکتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:40