لاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کے اسموگ زدہ علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اوپن باربی کیو پر رات آٹھ بجے کے بعد پابندی

لاہور: اسموگ اور فضائی آلودگی کوکم کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے لاہور کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں گرین لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

محکمہ ماحولیات نے گرین لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں لکڑیاں جلانے اور گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی ہوگی، شادی ہال اور مارکیز رات 10 بجے بند کردیے جائیں گے جبکہ ان علاقوں میں واقع سرکاری اور نجی دفاتر کا 50 فیصد عملہ 4 نومبر سے ورک فرام ہوم کرے گا۔ گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں تعمیراتی کاموں پرپابندی ہوگی، چنگ چی رکشوں کا داخلہ بھی بند جبکہ کمرشل جنریٹراستعمال کرنے پر پابندی ہوگی، ان علاقوں میں ہوگی۔

گرین لاک ڈاؤن فضائی آلودگی کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں لگایا گیا ہے جن میں ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ شامل ہیں۔ اسی طرح شملہ پہاڑی سے گلشن سینیما اور ایبٹ روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل جبکہ شملہ پہاڑی سے ریلوے اسٹیشن اور ایمپریس روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا ڈکلئیر کردئیے گئے ۔ کوئین میری روڈ اور اس کے اطراف کو بھی آلودگی والے علاقوں میں شامل کیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذلاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذنوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے
مزید پڑھ »

اسموگ سے نجات کیلیے لاہور میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہاسموگ سے نجات کیلیے لاہور میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہلاہور گرین ماسٹر پلان کے تحت لاہور گرد درختوں کی دیوار بنائی جائے گی جسے گرین رنگ کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیاقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیحزب اللہ جنگ زدہ علاقوں میں امن فوج کے اہلکاروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہی ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیاپی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیانقص امن کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر کے فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو تعینات کر رکھا ہے
مزید پڑھ »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰلبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰبمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:04:19