اسموگ سے نجات کیلیے لاہور میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اسموگ سے نجات کیلیے لاہور میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

لاہور گرین ماسٹر پلان کے تحت لاہور گرد درختوں کی دیوار بنائی جائے گی جسے گرین رنگ کا نام دیا گیا ہے

لاہور کو اسموگ کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے شہر کے اطراف میں درختوں کا گرین رنگ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ دو دہائیوں میں لاہور کے قابل کاشت رقبے میں نمایاں کمی، گرین ایریا ایک فیصد سے بھی کم رہ گیا۔

ہاؤسنگ سوسائٹیوں، چھوٹے شہروں اور دیہات سے لوگوں کی لاہور کی طرف ہجرت کی وجہ سے رہائشی اور تعمیراتی رقبہ بڑھتا جبکہ زرعی رقبہ اور گرین ایریا کم ہوتا جا رہا ہے۔ دو دہائیوں میں لاہور کے زرعی رقبے میں 287 مربع کلومیٹر کمی آئی ہے جبکہ گرین ایریا جو سال 2001 میں 1550 ہیکٹر تھا وہ 2022 میں کم ہوکر 1298 رہ گیا یعنی گرین ایریا میں بھی 252 ہیکٹر کمی آئی ہے۔ لاہور میں گرین ایریا مجموعی رقبے کے ایک فیصد سے بھی کم ہے جس کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا...

دوسری طرف، ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے مطابق فضائی آلودگی پھیلانے پر دو فیکٹریاں سیل کرکے مالکان کو دو لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ تین بھٹے اور پلاسٹک پگھلانے والے چار پلانٹ بھی مسمار کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
مزید پڑھ »

آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں باتیں سناتے ہیں تو پھر سنیں بھی، ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں، توڑنے والوں میں سے نہیں: چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ
مزید پڑھ »

بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعملبابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعملمیرے خیال میں اب بھی بابر کو کپتانی سے استعفے کا کہا گیا ہوگا لیکن ساڑھے 3 مہینے بعد ہی سہی بابر نے عقلمندی کا فیصلہ کیا: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانبلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانوزیراعظم نے 7 اکتوبرکو ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کا شکار مسلمان بہن بھائیوں سے یومِ یکجہتی منانے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیاچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:47:02