تھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچار

پاکستان خبریں خبریں

تھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

تحقیق کے مطابق مردوں کو خواتین کے مقابلے اس مہلک بیماری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تھکاوٹ کی شکایت کرنے والے عمر رسیدہ مردوں میں کینسر چار بڑی بیماریوں میں سے ایک ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ بہت سے لوگ تھکاوٹ کی نئی علامات کے ساتھ اپنے معالجین کے پاس جاتے ہیں، لیکن اس کی وجہ کیا ہے اس کا تعین کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ اس مطالعے میں 237 بیماریوں کا جائزہ لیا گیا جس میں معلوم ہوا کہ ڈپریشن، سانس کی نالی میں انفیکشن، بے خوابی اور تھائی رائیڈ کے مسائل جیسی کیفیات عام طور پر تھکاوٹ سے منسلک تھیں، لیکن مریض کی عمر اور جنس کے لحاظ سے ان میں اختلاف تھا۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ 80 برس کی عمر کے مردوں میں تھکاوٹ کی شکایت کرنے والوں میں شکایت نہ کرنے والوں کے مقابلے میں کینسر چوتھی بڑی بیماری تھی۔ البتہ، اسی عمر کی خواتین میں اس بیماری کا 13 واں نمبر تھا۔ محققین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کو 70 سال یا اس سے زیادہ عمر کے مردوں میں جو تھکاوٹ کی شکایت کرتے ہیں، کینسر کی تشخیص کو ترجیح دینی چاہیے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیںقلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیںایسے مردوں کا دماغ 50 کی دہائی کے وسط میں ہی کم فعال ہو جاتا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیاپی ٹی آئی احتجاج؛ دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیارستوں کے بندش سے عام لوگ تو مشکلات کا شکار ہیں، دلہا دلہن کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »

بھارتی بحریہ ناقص کارکردگی،غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث مسلسل حادثات کا شکاربھارتی بحریہ ناقص کارکردگی،غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث مسلسل حادثات کا شکاربھارتی بحریہ کی 14 میں سے صرف 7 آپریشنل ہیں باقی تکنیکی خرابی کا شکار ہیں
مزید پڑھ »

سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںسلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیںطلاق کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے، سلمیٰ
مزید پڑھ »

منی پور میں نسلی فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، متعدد بچے اور خواتین اغوامنی پور میں نسلی فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، متعدد بچے اور خواتین اغوادو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں ملبے سے ملیں۔
مزید پڑھ »

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈاجتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:19