منی پور میں نسلی فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، متعدد بچے اور خواتین اغوا

پاکستان خبریں خبریں

منی پور میں نسلی فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، متعدد بچے اور خواتین اغوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

دو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں ملبے سے ملیں۔

امپھال: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر ہے۔

جیریبام ضلع میں پولیس کے ہاتھوں 10 کوکی عیسائیوں کی ہلاکت کے بعد سے کرفیو نافذ ہے۔ پولیس نے مقتولین کو شراندازی میں ملوث قرار دیا جبکہ کوکی قبائل کا کہنا ہے کہ 11 نومبر کو جعلی مقابلوں میں مارے جانے والے عسکریت پسند نہیں بلکہ ہمارے گائوں کے رضاکار تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں
مزید پڑھ »

کچے سے ایک کروڑ تاوان کیلیے اغوا کیا گیا شہری بازیابکچے سے ایک کروڑ تاوان کیلیے اغوا کیا گیا شہری بازیابشہری کو ہنی ٹریپ کے ذریعے شکار پور بلوا کر اغوا کیا گیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارحسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »

الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰحزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰگزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »

رحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکرحیم یار خان پولیس کا کچے میں آپریشن؛ اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مختار ودھایا ہلاکہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کا مرکزی ملزم تھا جو ڈکیتیوں، پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:24:50