سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

پاکستان خبریں خبریں

سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

طلاق کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے، سلمیٰ

معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حالیہ ایک پروگرام میں اپنی ذاتی زندگی اور دوبارہ شادی نا کرنے کی وجہ پر کھل گفتگو کی۔ سلمہ حسن نے بتایا کہ انہوں نے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر اظفر علی سے طلاق کے بعد اپنی زندگی اپنی بیٹی فاطمہ کے لئے وقف کر دی ہے اور وہ اس کے علاوہ کسی دوسرے رشتے میں نہیں رہنا چاہتیں۔

سلمیٰ نے پروگرام میں وضاحت دی کہ طلاق کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے موقع پر دوسری شادی کے بارے میں سوچا بھی جا سکتی ہے، مگر اعتماد اور احساسات کی بحالی میں وقت لگتا ہے جس سے پہلے شادی نہ کرنا بہتر ہے۔ اداکارہ بیٹی اور دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں انہوں نے کہا کہ ان کی سب سے پہلی ترجیح ان کی بیٹی ہے، اسلئے وہ کسی نئے رشتے میں نہیں رہ سکیں تاکہ اپنی بیٹی کو مکمل توجہ دی سکیں۔

یاد رہے کہ سلمیٰ اپنے کیرئیر کی شروعات کے دنوں میں اظفر علی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں تاہم 2012 میں اس جوڑے نے راہیں جدا کرلیں تھیں ان دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمالمیں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمالحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فردوس جمال بچوں اور اہلیہ سے علیحدگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر جذباتی ہوگئے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر وضاحتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر وضاحتاپنی بیماری سے متعلق بات نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا اس لیے اپنے ہمدردوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے کینسر نہیں ہے: مریم نواز
مزید پڑھ »

برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوابرازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوامسلح افراد نے انہیں ایک ریسٹورنٹ سے نکلتے ہوئے زبردستی اپنی گاڑی میں بیٹھا لیا
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غورسندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غورکچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے: شرجیل میمن
مزید پڑھ »

اگر مرد کے پاس پیسہ اور تمیز ہے تو 4 شادیاں کرلے، حرا سومرواگر مرد کے پاس پیسہ اور تمیز ہے تو 4 شادیاں کرلے، حرا سومرواگر شوہر میری اور بچوں ضروریات پوری کرے اور خیال رکھے تو مجھے شوہر کی دوسری شادی سے کوئی مسئلہ نہیں
مزید پڑھ »

سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئیسعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئیرواں سال سزائے موت پانے والے غیرملکیوں میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:16:23