برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوا

پاکستان خبریں خبریں

برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مسلح افراد نے انہیں ایک ریسٹورنٹ سے نکلتے ہوئے زبردستی اپنی گاڑی میں بیٹھا لیا

امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی برازیلین ماڈل لوسیانا کرٹس کو ان کے شوہر اور 11 سالہ بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 27 نومبر کو ساؤ پاؤلو میں پیش آیا، جہاں انہیں 12 گھنٹوں تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ اور ایک جھونپڑی میں قید رکھا، اغواکاروں نے ماڈل اور ان کے شوہر کو بینک اکاؤنٹس سے رقم منتقل کرنے پر مجبور کیا۔ تاہم پولیس کے سرچ آپریشن کی خبر ملنے پر ملزمان نے لوسیانا اور ان کے اہلِ خانہ کو آزاد کر دیا۔ ملزمان سے رہائی کے بعد ماڈل شوہر اور بچے کے ہمراہ علاقے سے گزرنے والے ایک ٹرک کے ذریعے قریبی پولیس اسٹیشن پہنچے، جہاں ان کے بیانات قلم بند کیے گئے اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔

لوسیانا کی بڑی بیٹی نے والدین کی گمشدگی کے بارے میں اپنے چچا کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس کو مطلع کیا گیا اور پولیس کے سرچ آپریشن کے باعث ملزمان فرار ہو گئے۔ یاد رہے کہ 47 سالہ لوسیانا، برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں پیدا ہوئیں تاہم وہ کام کے سلسلے میں اپنا وقت نیویارک، لندن، اور ساؤ پاؤلو میں گزارتی ہیں۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اس قابل نہیں کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کرے، شرجیل میمنپی ٹی آئی اس قابل نہیں کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کرے، شرجیل میمناحتجاج کا مقصد یہ نہیں کہ گن پوائنٹ پر ریاست کو یرغمال بنایا جائے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت زیرو پوائنٹ پر موجود رہے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

لاہور؛ ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی متحرک گینگ گرفتارلاہور؛ ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی متحرک گینگ گرفتارملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارحسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشدد13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشددتشدد کرنے والے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:37:05