سندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور

Hyderabad خبریں

سندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور
Karachi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے: شرجیل میمن

/ فائل فوٹوجیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے۔کراچی میں پیپلز بس سروس کے 3 نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پنک بسوں سے متعلق بھی کہا گیا کہ یہ کیسے ہوگا لیکن ہم نے پروجیکٹ شروع کردیا، پنک ٹیکسی پروجیکٹ شروع کرنے کے بھی قریب پہنچ چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلبلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلسندھ حکومت نے سولر منصوبے کیلیے ایک ارب سے زائد فراہم کیے، مئیر کراچی
مزید پڑھ »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پرعدم اعتماد کا اظہارپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سندھ بھر کی لوکل کونسلز سمیت بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پرعدم اعتماد کا اظہارسندھ حکومت سالانہ 1 کھرب 60 ارب سے زائد کا بجٹ فراہم کر رہی ہے مگر سندھ میں 50 فیصد بھی ترقی نظر نہیں آرہی
مزید پڑھ »

پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غورحکومت غور کررہی ہے کہ ریفائنری سے متعین ہونے والی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کو مارکیٹ پر چھوڑ دیا جائے
مزید پڑھ »

کراچی میں عمان کے 54ویں قومی دن کو پھرپور انداز میں منایا گیاکراچی میں عمان کے 54ویں قومی دن کو پھرپور انداز میں منایا گیاگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس سے متصل پریس کلب چوک پر پاک عمان کا پرچم بھی لہرایا گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں، شرجیل میمنکراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں، شرجیل میمنموٹر وہیکل فٹنس قانون پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فونایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فونیہ نیا فون ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فون ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:51:40