موٹر وہیکل فٹنس قانون پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیر اطلاعات سندھ
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری سندھ میں آئی، کراچی میں میڈیکل سٹی بنانے جا رہے ہیں۔
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ انرجی اور ایگریکلچر سیکٹر میں انویسٹمنٹ کرنے کے لیے تیار ہیں ، تھر کے کوئلے سے سب سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہورہی ہے، کراچی سرکلر ریلوے بھی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہاں بلٹ ٹرین چلے، دو فیز میں بلٹ ٹرین کا منصوبہ شروع کرنے پر سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی کتنی بھی پروپیگنڈہ کرلے لیکن بیرون ممالک سرمایہ کار آ رہے ہیں، دھابیجی اکنامک زون میں بیرون ممالک کے سرمایہ کاروں نے دلچسپی دکھائی ہے، بیرون ممالک بزنس مین ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے ۔
شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر میں اہم اقدام لینے جا رہے ہیں، موٹر وہیکل کی فٹنس کا قانون پاکستان میں ہے، ہم کوشش کریں گے قانون نافذ کر سکیں، سرکاری گاڑیوں سیت تمام گاڑیوں کی فٹنس چیک ہوگی، اگلے ماہ پیپلز بس کے مزید چالیس اسٹاپ بنائے جائیں گے۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا صوبے قومی ایئرلائن چلا سکتے ہیں؟صوبے ایئر لائنز چلانا چاہتے ہیں اور بینکوں کو چلانے میں اپنی کوششیں لگا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے یہ اربوں روپے دے کر ملک کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمنوزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »
سندھ میں منشیات فروشوں کیخلاف کل سے بھرپور آپریشن کا فیصلہ، نفری طلبسینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے آپریشن کے احکامات جاری کردیے
مزید پڑھ »
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دینگے: مراد علی شاہ(ن) لیگ کے ساتھ تحفظات بات چیت سے دور کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
شرجیل میمن: پی ٹی آئی کا اختیار کھوچکی، منفی سیاست میں پیچھے چھوڑ دیاشرجیل انعام میمن نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا اور اخلاقی طور پر ایک غیر مناسب انتخاب کیا ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ کسی کو گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا لیکن پی ٹی آئی اپنا یہ اختیار کھوچکی ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت جاری رکھے۔
مزید پڑھ »