وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے پاکستان کو بدنام کرنے کی انٹرنیشنل سازش ہے لیکن ہمارے تمام ادارے مضبوط ہیں اس لیے سازش کامیاب نہیں ہو گی یہ اربوں روپے دے کر پاکستان کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا کہ گنڈا پور نے اسمبلی کے فلور پر کہا کہ ہتھیار اور پیسہ ہے، ہم لڑیں گے، یہ کس سے لڑنے کی بات کر رہے ہیں آپ نے لڑنا ہے تو دہشتگردوں سے لڑیں، آپ حکومت سے لڑنے کے لیے کیسے ہتھیار اٹھا سکتے ہیں اس سے بڑا غیر ذمے دارانہ بیان کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد میں لاشوں کی نام پر سیاست کر رہی ہے جھوٹ کا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ خود نہیں چاہتی کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ ٹرانسپورٹ میں یلو لائن اور بی آر ٹی پر کام جاری ہے۔ بی آر ٹی پروجیکٹس شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے ہیں۔ کراچی میں دو میگا پروجیکٹ جاری ہیں۔ ملیر ایکسپریس وے اگلے سال کھول دیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن پی ٹی آئی کے دشمنی پاکستان کے باوجود تمام ادارے مضبوط ہیں کہتا ہےوزیرِ اطلاعات سندھ کے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی دشمنی کی سازش ہے اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کے تمام اداروں کو مضبوط ہیں اور پی ٹی آئی نے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہیں جو پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کی امداد بند کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حمایت میں طالبان اور اسرائیل نے بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہنٹرنیٹ کی بندش کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امن امان اور سکیورٹی کی صورتحال سب سے اہم ہے، وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ
مزید پڑھ »
مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شری بی بی کی بہن نے اعلان کیا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ شری بی بی اور علی امین گنڈا پور محفوظ ہیںشری بی بی کی بہن نے کہا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شری بی بی محفوظ ہیں۔
مزید پڑھ »
پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دیایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
مزید پڑھ »