خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہ

Pta خبریں

خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

نٹرنیٹ کی بندش کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امن امان اور سکیورٹی کی صورتحال سب سے اہم ہے، وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ

وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہےکہ خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں۔

وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ خطے کے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں، سائبر سکیورٹی کے چیلنجز میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے، ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے، بچوں کی آن لائن سکیورٹی بہت بڑا چیلنج ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ وزارت آئی ٹی اورپی ٹی اے کی کوشش ہےعوام کو 24 گھنٹے قابل اعتماد اور تیز ترین انٹرنیٹ ملے، چار نئی زیر سمندر کیبلز لارہے ہیں، چین کے ساتھ ڈیٹا ٹرانزٹ شروع کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ گاؤں جہاں کے باسیوں نے تنہائی سے بچنے کیلئے جگہ جگہ انسانوں جیسے پتلے نصب کردیےوہ گاؤں جہاں کے باسیوں نے تنہائی سے بچنے کیلئے جگہ جگہ انسانوں جیسے پتلے نصب کردیےس گاؤں میں 60 سے بھی کم افراد مقیم ہیں جن میں سے زیادہ تر معمر ہیں اور تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈائریکٹر دھرمیش درشن کا دو بار شاہ رخ خان کی فلمیں ٹھکرانے کا انکشافڈائریکٹر دھرمیش درشن کا دو بار شاہ رخ خان کی فلمیں ٹھکرانے کا انکشافجب بھی ہم ملتے ہیں وہ میرا احترام کرتے ہیں اور وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے کہ میں ان کی پیشکش قبول نہیں کر پایا، فلمساز
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے حکومت سے شکوے، شکایتپیپلزپارٹی کے حکومت سے شکوے، شکایتبلاول بھٹو نے حال ہی میں حکومت سے جو گلے شکوے کیے ہیں وہ اُن کی آیندہ کی سیاست کے خدوخال واضح کرتے ہیں
مزید پڑھ »

انوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دیانوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دی69 سالہ انوپم کھیر 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور وہ منفرد اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیر اطلاعاتوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیر اطلاعاتہم اصلاحات کے مرحلے سے استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:06:45