س گاؤں میں 60 سے بھی کم افراد مقیم ہیں جن میں سے زیادہ تر معمر ہیں اور تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
جاپان ایسا ملک ہے جہاں بچوں کی شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی آچکی ہے جبکہ معمر افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔مگر ایک جاپانی گاؤں کے رہنے والوں نے اس کا منفرد حل نکالا ہے۔
Ichinono نامی اگاؤں میں گہماگہمی کے احساس کو بڑھانے کے لیے وہاں کے رہائشیوں نے جگہ جگہ پتلے نصب کر دیے ہیں۔البتہ وہاں ایک 2 سالہ بچہ موجود ہے جس کے والدین رائی کوٹو اور توشیکی کوٹو 2021 میں اوساکا شہر سے گاؤں میں منتقل ہوئے تھے۔ وہ اس بات پر پریشان نہیں کہ ان کے بچے کو ہم جولی دستیاب نہیں جبکہ گاؤں والوں کو بھی اس بچے پر فخر ہے۔وہاں سے تعلق رکھنے والی 88 سالہ بیوہ خاتون Hisayo Yamazaki نے بتایا کہ پہلے ہمیں ڈر تھا کہ نوجوان یہاں رہے تو ان کی شادی نہیں ہوسکے گی اور پھر وہ یہاں سے چلے گئے تو کبھی واپس نہیں آئے۔گاؤں میں جگہ جگہ نصب پتلے یہاں رہنے والوں نے خود اپنے ہاتھوں سے تیار کیے، جو ان کے خاندانوں کے مختلف افراد کی ہو بہو نقل...
گاؤں کا انتظام سنبھالنے والی کمیٹی کے سربراہ 74 سالہ Ichiro Sawayama نے بتایا کہ اگر گاؤں کو ایسے ہی چھوڑ دیا جائے تو اس کا خاتمہ ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہادت کے وقت یحییٰ سنوار کے پاس کیا چیزیں اورکون سے اذکار موجود تھے؟ تصاویر جارییحییٰ السنوار نے شہادت کے آخری ایام بغیر خوراک اور غزہ میں نقل مکانی کرنے والوں سے دور کسی جگہ پر گزارے
مزید پڑھ »
آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پیجب بھی احتجاج کی جگہ مانگی نہیں دی گئی بدلے میں ہمیں جلسے کے لیے جگہیں ایسے دی گئیں جیسے مویشی ہوں
مزید پڑھ »
'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیااداکارہ نے اپنی نیٹ فلکس سیریز کی تشہیر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ برائی سے بچنے کے لیے ہر ہفتے اپنی ’نظر‘ اتارتی ہیں
مزید پڑھ »
’6 ماہ خود کو آئینے میں نہیں دیکھا تھا‘، ودیا بالن نے تلخ واقعہ بیان کردیااداکارہ نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کیلئے کی جانے والی محنت پر بات کی
مزید پڑھ »
شہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکار کارڈ،تسبیح،ٹافیاں،كلاشنكوف اور معمولی رقمیحییٰ السنوار نے آخری ایام بنا خوراک کے 2 قریبی ساتھیوں کے ہمراہ تنہائی میں گزارے
مزید پڑھ »
جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملہ، ڈاکٹر شاہنواز کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا فیصلہپولیس سرجن نے ڈائریکٹر جنرل صحت کو قبر کشائی کیلئے خط لکھ دیا، میڈیکل ٹیم قبر کشائی کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کے گاؤں جانھیرو پہنچے گی: انویسٹیگیشن افسر
مزید پڑھ »