پولیس سرجن نے ڈائریکٹر جنرل صحت کو قبر کشائی کیلئے خط لکھ دیا، میڈیکل ٹیم قبر کشائی کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کے گاؤں جانھیرو پہنچے گی: انویسٹیگیشن افسر
توہین مذہب کے مبینہ الزام میں ڈاکٹر شاہنواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔
ڈاکٹر شاہنواز کے جعلی مقابلے میں قتل کیس کے انویسٹیگیشن آفیسر اسلم جاگیرانی کے مطابق میڈیکل ٹیم قبر کشائی کیلئے ڈاکٹر شاہنواز کے گاؤں جانھیرو پہنچے گی۔ ورثاء کی جانب سے ڈاکٹر شاہنواز پر قتل سے پہلے تشدد کا شبہ بھی ظاہر کیا گیا تھا، خیال رہے کہ 18ستمبر 2024 کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا۔
مقدمے میں ایس ایچ او اور اہلکاروں سمیت 15 افراد شامل ہیں جب کہ سابق ڈی آئی جی جاوید جسکانی ، سابق ایس ایس پی میرپور خاص اسد چوہدری اور سابق ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر کی پولیس مقابلے میں ہلاکت، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویزچانڈیو کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق دھاریجو اور ایس ایس پی شیراز نذیر کمیٹی کےارکان ہوں گے
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھواقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں، جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں ان سب کےخلاف کارروائی ہوگی، ضیا لنجار
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی18ستمبر کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز کی قبر پر انتہاپسندی نامنظور کے نعرے اور بھٹائی کا کلامسندھ کے سماجی اور معاشرتی رویوں سمیت صوفیانہ اقدار پر سوشل میڈیا پر کافی بات چیت ہوئی اور کئی صارفین نے مقامی دانشوروں، فنکاروں اور سیاسی رہنماوں کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھ »
ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کر دیاجعلی تھریٹ الرٹ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کو القاعدہ اور داعش جیسے عالمی دہشت گرد گروپوں کے حملوں سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »