وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیر اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ہم اصلاحات کے مرحلے سے استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کر کے وطن واپس آ گئے ہیں بالخصوص دورہ سعودی عرب میں ہونے والی ملاقاتیں نتیجہ خیز رہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں ںے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کر کے وطن واپس آ گئے ہیں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، حالات میں بتدریج بہتری آرہی ہے، اصلاحات کے مرحلے سے ہم استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، دورہ سعودی عرب میں ہونے والی ملاقاتیں نتیجہ خیز رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی بحالی اور استحکام میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے، حال ہی میں سعودی وزیر سرمایہ کاری پاکستان آئے، یہاں 27 مفاہمت کی یادداشتیں دستخط ہوئی تھیں جن کی مالیت 2.

1947ء سے اب تک کے پاکستان کے فن اس نمائش میں پیش کیے گئے، نمائش کے انعقاد پر امیر قطر اور ان کی ہمشیرہ کے مشکور ہیں، اس نمائش کے انعقاد سے پاکستان کی عزت افزائی ہوئی، دنیا بھر سے آئے ہوئے لوگوں نے پاکستانی فن پاروں کو سراہا، امیر قطر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان غیر روایتی گرم جوشی دیکھنے میں آئی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگیوزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگیوزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد جمعرات 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانپاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »

معاشی ترقی و سرمایہ کاری کیلیے مارکیٹوں میں کمپٹیشن اور شفافیت ضروری ہے، علی پرویز ملکمعاشی ترقی و سرمایہ کاری کیلیے مارکیٹوں میں کمپٹیشن اور شفافیت ضروری ہے، علی پرویز ملکوزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک کا کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »

یہ دورہ پاک سعودی تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا: سعودی وزیر سرمایہ کارییہ دورہ پاک سعودی تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا: سعودی وزیر سرمایہ کاریپاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں: خالد بن عبدالعزیز الفالح
مزید پڑھ »

حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگحملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا جس میں خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو پیغام دیا گیا ہے: ایرانی اخبار
مزید پڑھ »

پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:35:41