شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا اور اخلاقی طور پر ایک غیر مناسب انتخاب کیا ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ کسی کو گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا لیکن پی ٹی آئی اپنا یہ اختیار کھوچکی ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت جاری رکھے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو گورنر راج کا مشورہ نہیں دوں گا لیکن پی ٹی آئی اخلاقی طور پر اپنا یہ اختیار کھوچکی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا میں حکومت جاری رکھے۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ احتجاج کے دوران جو کچھ ہوا اس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، کے پی حکومت اور بشریٰ بی بی کا کردار سیاہ حرفوں میں لکھا جائے گا۔ بشریٰ بی بی نے منفی سیاست میں بانی پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
شرجیل میمن پی ٹی آئی بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا گورنر راج سیاسی اختیار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آئی چیٹ بوٹس نے امراض کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں کو شکست دیدیچیٹ جی پی ٹی 4 نے امراض کی تشخیص میں ڈاکٹروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
اسلام آباد: حکومتی ٹیموں اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے، مذاکراتبیرسٹر گوہر کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیا گیا، پی ٹی آئی قیادت حکومتی مذکراتی ٹیم کے رویےکو مثبت سمجھ رہے ہیں
مزید پڑھ »
آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑبانی پی ٹی آئی جیل میں تھا، اسے کیا شوق تھا، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا: روبینہ خان
مزید پڑھ »
حلیم عادل اور راجہ اظہر نے سندھ پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کردیںپولیس جیسے پی ٹی آئی کے پیچھے پڑی اگر دہشتگردوں کے پیچھے پڑجائے تو امن و امان آجائے گا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
نہ رکنے والا قابل مذمت سیاسی کلچرپی ٹی آئی نے ملکی سیاست میں ختم نہ ہونے والا وہ شرم ناک سیاسی کلچر عروج پر پہنچا دیا
مزید پڑھ »