اے آئی چیٹ بوٹس نے امراض کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں کو شکست دیدی

Doctors خبریں

اے آئی چیٹ بوٹس نے امراض کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں کو شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

چیٹ جی پی ٹی 4 نے امراض کی تشخیص میں ڈاکٹروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

درحقیقت یہ اے آئی چیٹ بوٹ متعدد شعبوں میں انسانوں سے بہتر ثابت ہوا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ امراض کی تشخیص کے حوالے سے بھی ڈاکٹروں سے بہتر ہے۔

اس تحقیق کا بنیادی مقصد یہ دیکھنا تھا کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے ڈاکٹروں کو امراض کی تشخیص میں کتنی مدد ملتی ہے۔مگر وہ جان کر دنگ رہ گئے کہ اے آئی چیٹ بوٹ انسانی ڈاکٹروں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے، چاہے وہ ڈاکٹر خود بھی چیٹ بوٹ کا استعمال ہی کیوں نہ کر رہے ہوں۔۔اس کے مقابلے میں چیٹ بوٹ استعمال کرنے والے ڈاکٹروں کا اوسط اسکور 76 فیصد تھا۔تحقیق میں چیٹ بوٹ کی بہترین کارکردگی سے ہٹ کر بھی کافی کچھ بتایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری کی اہلیہ رابعہ نے پی آئی بی تھانے میں پولیس اہلکاروں کے خلاف درخواست دیدی۔
مزید پڑھ »

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کملا ہیرس کو شکست دیدی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
مزید پڑھ »

بھارت اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیابھارت اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیامیچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو7 وکٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریکوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریمیری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:10:02