تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطاب

پاکستان خبریں خبریں

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے کملا ہیرس کو شکست دیدی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پُرجوش خطاب کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے۔ ایک بار پھر امریکا کو عظیم، محفوظ، مضبوط اور خوشحال بنانے کا وقت آگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطابمجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب2020 میں صدارتی انتخابات کے بعد شکست اور وہ نتائج قبول نہیں کیے تھی، سچ میں لگتا ہے کہ اس وقت وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں کوئی نئی تاریخ رقم ہوسکتی ہے؟پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں کوئی نئی تاریخ رقم ہوسکتی ہے؟اب تک 8 ایسے واقعات ہیں جب ٹیموں نے پہلے بیٹنگ کی ہو، 500 سے زائد رنز کئے ہو، پھر بھی میچ ہارے ہوں
مزید پڑھ »

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردیپاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردیشہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں
مزید پڑھ »

ویڈیو: بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھےویڈیو: بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھےٹرمپ نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا
مزید پڑھ »

مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی مبارکبادمولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی مبارکباد26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی متنازع پوائنٹ نہیں بچا، مولانا فضل الرحمان کا کردار تاریخ یاد رکھے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے مٹھیاں بھینچ کر اور دانت پیستے ہوئے ٹرمپ اور ان کے حامیوں کو کیا کہا؟جوبائیڈن نے مٹھیاں بھینچ کر اور دانت پیستے ہوئے ٹرمپ اور ان کے حامیوں کو کیا کہا؟اس سے قبل صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ اور ان کے حامیوں کو کچرے سے تشبیہ دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:47