26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی متنازع پوائنٹ نہیں بچا، مولانا فضل الرحمان کا کردار تاریخ یاد رکھے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی
۔ فوٹو فائل
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج تاریخی دن ہے، آپ سب کو 26 ویں آئینی ترمیم مبارک ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی ہے، جے یو آئی کے سینیٹرز پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا26 ویں آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی گئی ہے
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاولمیری خواہش ہے آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان خود پیش کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھ »
آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »