حلیم عادل اور راجہ اظہر نے سندھ پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کردیں

پاکستان خبریں خبریں

حلیم عادل اور راجہ اظہر نے سندھ پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پولیس جیسے پی ٹی آئی کے پیچھے پڑی اگر دہشتگردوں کے پیچھے پڑجائے تو امن و امان آجائے گا، پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف کے رہنماؤں حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہر نے پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔

درخواستوں میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس ہمارے خلاف مقدمات درج کرکے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کررہی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید کے بینچ نے دفعہ 144 کے مقدمات درج کرنے سے روکا تھا۔ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مئی سے کراچی میں جلسے کی اجازت مانگ رہے ہیں لیکن ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس جس طرح پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے اسی طرح اگر دہشتگردوں کے پیچھے پڑ جائے تو امن و امان کی صورتحال بہتر ہو جائے گی۔Nov 09, 2024 04:05 PMایف بی آر نے پاکستان کسٹمز کے فیلڈ دفاتر سےگریڈ 10 سے 18 کی 69 خالی آسامیاں ختم کر دیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ فہرستنیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ فہرستنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار، ٹرانسمیشن اور پیداواری کمپنیوں پر جرمانوں کی تفصیلات ظاہر کردیں
مزید پڑھ »

بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قراربھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرارکرنا ٹک کی عدالت نے پولیس کی جانب سے اشتعال انگیزی کرنے والے ہندوؤں کیخلاف مقدمے کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکمسندھ ہائیکورٹ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینےکا حکمسندھ کی عدالت کی طرح اسلام آباد کی عدالت نے بھی دوبارہ امتحانی فیس نہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست، وکلا کو دلائل مکمل کرنےکیلیے آخری موقععمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواست، وکلا کو دلائل مکمل کرنےکیلیے آخری موقعکئی ماہ سے ضمانت کی درخواستیں زیر التوا ہیں، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےآئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیااسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیانیتن یاہو نے نئے وزیردفاع اور وزیرخارجہ کا بھی اعلان کردیا اور وزیردفاع کی برطرفی کی وجوہات بھی بیان کردیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:08:47