کراچی میں عمان کے 54ویں قومی دن کو پھرپور انداز میں منایا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں عمان کے 54ویں قومی دن کو پھرپور انداز میں منایا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس سے متصل پریس کلب چوک پر پاک عمان کا پرچم بھی لہرایا گیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر عمان کے 54ویں قومی دن کو بھرپور انداز میں مناتے ہوئے گورنر ہاؤس سے متصل پریس کلب چوک پر پاک عمان کا پرچم بھی لہرایا گیا۔

کراچی پریس کلب چوک کے اطراف کو مختلف لائٹوں سے سجاکر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس پر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عمان کے قومی دن کے موقع پر عمان کے سفیر و قونصل جنرل اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوا کہا کہ پاکستان اور عمان کے درمیان گہرا رشتہ ہے جس کی جڑیں مشترکہ اقدار اور پائیدار دوستی پر مشتمل ہیں۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی میں برابر کے شریک ہیں۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کے فیصلے سے حکومت کو بھاری معاشی نقصان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار شہباز راناexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »

رشب شیٹی کی لاجواب پرفارمنس کے ساتھ ’جے ہنومان‘ میں دھماکے دار واپسیرشب شیٹی کی لاجواب پرفارمنس کے ساتھ ’جے ہنومان‘ میں دھماکے دار واپسیفلم کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے جس میں رشب شیٹی کو شاندار انداز میں ہنومان کے روپ میں دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیاپی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیااس معاملے کو کئی دن سے خفیہ رکھا گیا تھا جسے قومی ائیر لائن کی جانب سے جاری ایک شوکاز میں ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہچینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر ٹرافی اٹھائیں گےچیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر ٹرافی اٹھائیں گےدورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں کراچی میں موجود ٹرافی تیسرے دن جمعہ کو تاریخی مقام موہٹہ پیلس کا رخ کرے گی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر ٹرافی اٹھائیں گےچیمپئینز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر ٹرافی اٹھائیں گےدورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں کراچی میں موجود ٹرافی تیسرے دن جمعہ کو تاریخی مقام موہٹہ پیلس کا رخ کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:17:52