پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غور

پاکستان خبریں خبریں

پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

حکومت غور کررہی ہے کہ ریفائنری سے متعین ہونے والی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کو مارکیٹ پر چھوڑ دیا جائے

وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ اس حوالے سے وزیر اعظم آفس میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پٹرولیم شعبے سے متعلق اہم مسائل پر غور کیا گیا۔ میٹنگ میں پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد کرنے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اس کے علاوہ مختلف صنعتی شعبوں کے لیے گیس کی یکساں قیمتوں کے نفاذ کا معاملہ بھی زیر غور...

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر اور اسی طرح بعد ازاں یہ اقدام ڈپو سے نکلنے والی مصنوعات کے حوالے سے آگے بڑھایا جائے۔ ڈپو سے نکلنے والی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رسد کے اخراجات، ڈیلروں کا منافع اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بھی شامل ہوتا ہے تاہم ڈیلروں کی جانب سے ان قیمتوں کو حکومتی فیصلوں سے آزاد کرنے کی مخالفت کی جارہی ہے کیونکہ بصورت دیگر انھیں مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کے تعین کے لیے مسابقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آئل انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ان تجاویز اور مسائل پر کافی عرصے سے غور کررہی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ کنویں سے نکلنے والی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ اس گیس کا تعلق تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں سے ہوتا ہے لہذا ان کی یکساں قیمتوں کا تعین کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ تیل کمپنیوں نے حکومت سے مختلف معاہدے کررکھے ہیں جن کی رو سے مختلف کنوؤں سے نکلنے والی گیس کی قیمتیں مختلف متعین ہوتی ہیں لہذا ان معاہدوں میں تبدیلی ممکن نہیں ہے تاہم پائپ کے ذریعے فراہم کی جانے والی گیس اور قدرتی مائع گئس کی یکساں قیمتوں کو متعین کرنے کا حکومت کے پاس اختیار ہے۔Nov 13, 2024 02:19 PMخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »

سارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںسارہ خان اور آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر بحث، مومنہ بھی میدان میں آگئیںگلوکارہ نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر غور کریں اور انہیں خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

گریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلبگریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلباجلاس میں 20 اور 21 گریڈ کی سیکڑوں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے تقریباً ایک ہزار افسران کے پروموشن کیسز پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھ »

دورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراردورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراروٹامن ڈی جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ میں کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاقوفاق اور سندھ نے نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری سے کراچی تا سکھر ایم 6 موٹروے کی تعمیر پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

باہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیباہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیسیکوئل پہلی فلم کی کہانی کو مزید پیچیدہ اور دلچسپ موڑ پر لے جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:49:41