سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

رواں سال سزائے موت پانے والے غیرملکیوں میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق رواں سال سزائے موت پانے والوں کی یہ تعداد 2023 اور 2022 کے اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ہفتے کو منشیات اسمگلنگ کیس میں ایک یمنی شہری کو سزائے موت دی گئی جس کے بعد رواں سال مملکت میں سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 101 ہوگئی۔

سزائے موت پانے والے غیرملکیوں میں 21 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 20 یمنی، 14 شامی، 10 نائجیرین، 9 مصری، 8 اردنی اور 7 ایتھوپیئن شہریوں کو بھی سزائے موت دی جاچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب؛ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کاری پر 2 افراد کا سر قلمسعودی عرب؛ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کاری پر 2 افراد کا سر قلمسعودیہ میں رواں برس 100 سے زائد افراد کو موت کی سزا دی جا چکی ہے جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلمسعودی عرب؛ رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلمسعودیہ میں رواں برس ریکارڈ 274 افراد کو پھانسی دی گئی جن میں 100 سے زائد غیرملکی شامل ہیں
مزید پڑھ »

سالوں سے زخمی شوہر کی دن رات دیکھ بھال کرنے والی بیوی کو طلاقسالوں سے زخمی شوہر کی دن رات دیکھ بھال کرنے والی بیوی کو طلاقچھ سال تک خدمت کرنے والی بیوی کو شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی طلاق دے دی
مزید پڑھ »

یاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز نے اپنے بازو پر بنے ٹیٹو کے بارے میں مداحوں کو وضاحت دے دی
مزید پڑھ »

فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہفوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذریعہپاک فوج نے رواں سال مئی میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس میں اپنی پوزیشن واضح کر دی تھی
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:57:36