سعودیہ میں رواں برس 100 سے زائد افراد کو موت کی سزا دی جا چکی ہے جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں
سعودی عرب میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مل کر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی سازش پر سلطان بن محمد بن کامیخ العتیبی اور ترکی بن محمد بن اشیش الحزمیخلیج ٹائمز کے مطابق وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ جو بھی ملک کی سلامتی کو نقصان پہنچانے یا اس کے اتحاد کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کرے گا اسے کاٹ دیا جائے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے ان کارروائیوں کے ارتکاب کا الزام عائد کیا گیا تھا اور شواہد کی روشنی میں مجاز عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ تاہم بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ سزائے موت دینے کے لیے کیا طریقہ اپنایا گیا۔ عمومی طور پر سعودی عرب میں سرقلم کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہروس نے 2003 میں طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »
پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مصر میں سرمایہ کاری کیوں کی؟قاہرہ کے اپنے آخری دورے کے دو سال بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور مصر میں نئی سرمایہ کاری کی خبروں کے درمیان گذشتہ منگل کو قاہرہ پہنچے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظمآپ کا دورہ تعلقات میں تیز رفتار ترقی کا ثبوت ہے، شہباز شریف کی سعودی وزیرسرمایہ کاری سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھ »