پہلی باری کس فرنچائز کو ملے گی، تفیصلات منظر عام پر
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نئے نظرثانی شدہ فارمیٹ کے مطابق اب پلئیر ڈرافٹ کیلئے پلاٹینم کیٹیگریز کو 3 سے کم کرکے 2 تک محدود کردیا گیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹیگریز میں بھی اب 3 کے بجائے 1 ایک پلئیر منتخب کیا جاسکے گا۔پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان
نظرثانی شدہ پک آرڈر لاہور قلندرز پلاٹینم 1 کیٹیگری میں پہلا انتخاب کرے گی، اس کے بعد کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، ملتان سلطانز اور پھر اسلام آباد یونائیٹڈ کا نمبر آئے گا۔پاکستان سپر لیگ کا 10واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی تک شیڈول ہے، جس کیلئے 6 فرنچائزز 13 جنوری کو ڈرافٹس میں کھلاڑیوں کو چناؤ کریں گی۔قبل ازیں پلئیرز ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں شیڈول کی گئی تھی تاہم اچانک لاجسٹک مسائل کو دیکھتے ہوئے بورڈ نے تقریب لاہور کے حضوری باغ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا۔Jan 07, 2025 01:04 AM7...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا نام کیوں رکھا گیا تھا؟ انکشافاتملتان سلطانز کے اونر علی ترین کے انٹرویو نے پی سی بی حکام کی قلعی کھول دی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاسب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 11 جنوری کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظارغیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار ہوگئی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ کون سا غیر ملکی کھلاڑی کِس کیٹیگری میں شامل؟پلاٹینیم کیٹیگری میں 40، ڈائمنڈ کیٹیگری میں 87 گولڈ کیٹیگری میں 165 غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »