پی ایس ایل10؛ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا نام کیوں رکھا گیا تھا؟ انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل10؛ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا نام کیوں رکھا گیا تھا؟ انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ملتان سلطانز کے اونر علی ترین کے انٹرویو نے پی سی بی حکام کی قلعی کھول دی

پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پلئیرز ڈرافٹ کیلئے گوادر کا انتخاب فرنچائز مالکان سے مشاورت کے بغیر کیا گیا تھا۔

حالیہ انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے بتایا کہ 10ویں ایڈیشن کے پلئیرز ڈرافٹ کے عمل کے طریقہ کار میں جلد بازی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پی ایس ایل کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ملا کہ اس سال پی ایس ایل کا ڈرافٹ گوادر میں ہوگا، بطور ایک فرنچائز اونر یہ تھوڑا پریشان کن تھا کہ میسج کردیا گیا، نہ پوچھا گیا نہ بتایا گیا، بعدازاں پوچھا تو جواب آیا 'فائنل بھائی'۔علی ترین نے کہا کہ تمام فرنچائز کے اونرز الجھن میں تھے، سوچ رہے تھے، 'فائنل کا مطلب کیا ہے؟' پھر، ہمیں بتایا گیا، 'تین منٹ میں ایک پریس ریلیز آ رہی ہے'۔ ہم لندن اور دبئی کے بارے میں بات کر رہے تھے، اور پھر ہمیں پیغام ملا: 'گوادر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »

دیپیکا اور رنویر کی بیٹی دعا کے لیے نانی کا محبت بھرا قدمدیپیکا اور رنویر کی بیٹی دعا کے لیے نانی کا محبت بھرا قدمرنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی بیٹی کا نام دعا 2024 کے آغاز میں رکھا گیا تھا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹس کیلئے گوادر کا انتخاب?پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹس کیلئے گوادر کا انتخاب?پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظارپی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظارغیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار ہوگئی
مزید پڑھ »

پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاپی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگاسب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 11 جنوری کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا
مزید پڑھ »

’بالی ووڈ میں ایک شخص نے اپنے کتے کا نام شاہ رخ خان رکھا ہوا تھا‘’بالی ووڈ میں ایک شخص نے اپنے کتے کا نام شاہ رخ خان رکھا ہوا تھا‘فلمی انڈسٹری میں شاہ رخ خان کو ہکلا کہہ کر طنز کا نشانہ بنایا جاتا تھا، مشہور گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:11:52