پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگا

پاکستان خبریں خبریں

پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط بنایا جائیگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 11 جنوری کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں کیا جائے گا

پی ایس ایل کے ڈرافٹ ہوچکے، 50غیر ملکی کرکٹرز شرکت کیلیے آئیں گے،4وینیوز کو میزبانی کیلیے تیار کررہے ہیں، وسیم خان ایچ بی ایل پی ایس ایل اور شائقین کا رشتہ مزید مضبوط کیا جائے گا، سیزن 10 میں فینز چوائس ایوارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شائقین اپنے ووٹس سے گذشتہ ایڈیشنز کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے، 6 کیٹیگریز میں ووٹ دیے جائیں گے۔

شائقین اپنے ووٹ کے ذریعے گزشتہ ایڈیشنز میں حصہ لینے والے بہترین کھلاڑیوں کا ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر انتخاب کریں گے۔ 6 کیٹگریز میں ایوارڈز دیئے جائیں گے جن میں بہترین بیٹر،بہترین بولر، بہترین آل راؤنڈر، سب سے قیمتی کھلاڑی، بہترین انفرادی بولنگ پرفارمنس اور بہترین انفرادی بیٹنگ پرفارمنس شامل ہیں۔ پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹیو سلمان نصیر کہتے ہیں کہ پرجوش شائقین کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اس ایوارڈز میں شریک کرنے مقصد سپر لیگ سے ان کی جذباتی وابستگی کا اعتراف ہے، پی ایس ایل کا کامیاب سفر ان پرجوش شائقین کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروعپی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔ ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »

عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردیعمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردیدرخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گےپی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گےبھارت میں پیسے کی کشش کی وجہ سے دنیا کے لاتعداد عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے معاہدے کر لیے ہیں
مزید پڑھ »

افغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، فوجی جوان شہیدافغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، فوجی جوان شہیدخوارج سے جھڑپ میں سپاہی عامر سہیل شہید ہو گئے، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

نوابشاہ: زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاکنوابشاہ: زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاکایس ایس پی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:14:33