عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پاکستان خبریں خبریں

عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

درخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا گیا ہے

پشاور: عمر ایوب نے عدالتی احکامات کے باوجود گرفتار کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

عمر ایوب نے درخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا ہے۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کو پشاور ہائیکورٹ نے حفاظتی دی تھی، جس کے باوجود راولپنڈی پولیس نے گرفتار کیا اور حبس بے جا میں رکھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کی، جس کے نتیجے میں راولپنڈی پولیس توہین عدالت کی مرتکب ہوئی۔

انہوں نے درخواست میں استدعا کی کہ آئی جی پنجاب، ڈی پی او راولپنڈی، ڈی پی او اٹک، ایس پی صدر راولپنڈی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبولعمران سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبولعمران خان سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات نا کرانے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظوردرگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے منظوریہ درخواست انتہا پسند ہندو جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہے
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کو اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری پر دھمکیبرطانوی وزیراعظم کو اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری پر دھمکیسینیٹر لنزی گراہم نے برطانوی وزیراعظم کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف دھمکی دی ہے.
مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارجعمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارجمقدمات چھپائے گئے تو متعلقہ ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »

شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری کی اہلیہ رابعہ نے پی آئی بی تھانے میں پولیس اہلکاروں کے خلاف درخواست دیدی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:19:49