پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گے

Indian Premier League (Ipl) خبریں

پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ٹکراؤ، بڑے کھلاڑی انڈیا میں کھیلیں گے
IplPsl
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بھارت میں پیسے کی کشش کی وجہ سے دنیا کے لاتعداد عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نے معاہدے کر لیے ہیں

—فوٹو: فائل

بنگلا دیش اور سری لنکا کی انٹرنیشنل لیگز میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے معاوضوں کی ادائیگی تاخیر سے کرنے کی شکایت کی لیکن پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی 9سالوں میں ایسی ایک بھی شکایت سامنے نہ آسکی۔ اس کے مقابلے میں پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس بھی بلندیوں کی جانب گئے۔ پی ایس ایل نے 2024 اور 2025 کے لیے6.3 ارب ڈالر کے اپنے میڈیا رائٹس ڈیل کو فروخت کیاتاہم میڈیا رائٹس میں پیشرفت کے باوجود پی ایس ایل کی برانڈ ویلیوکا تخمینہ 33کروڑ ڈالر کے لگ بھگ ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ipl Psl

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے، مگر کیسے؟کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے، مگر کیسے؟آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ روپے میں خریدا
مزید پڑھ »

کرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداکرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداآئی پی ایل میں 10 فرنچائزز نے دنیا کے بہترین کھلاڑی اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے۔
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتارسیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتاردونوں ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیزن 9 کی ونڈو اپریل اور مئی میں رکھی گئی ہےپی ایس ایل سیزن 9 کی ونڈو اپریل اور مئی میں رکھی گئی ہےانگلش کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔ ایسی پالیسی کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 9 کی ونڈو اپریل اور مئی میں رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

انگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائدانگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائدانڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے مستثنیٰ ہوگی
مزید پڑھ »

’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلی’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 06:36:00