انگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائد

پاکستان خبریں خبریں

انگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے مستثنیٰ ہوگی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگز میں شرکت کرنے پر پابندی لگادی۔

دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے باعث اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے تاہم انڈین پریمئیر لیگ اس سے مستثنیٰ ہے۔ انگلش بورڈ کو پلئیرز پر پابندی لگانے کی وجہ سے ایک بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ کچھ کھلاڑیوں نے فرنچائز لیگ کیلئے ممکنہ طور پر اپنے ریڈ بال کیرئیر کو بریک لگاسکتے ہیں۔گزشتہ دنوں ای سی بی اپنے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ ونڈو کے دوران ہونیوالی فرنچائز لیگز کیلئے کھلاڑیوں این او سی جاری نہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ بورڈ دی ہنڈریڈ لیگ اور ٹی20 بلاسٹ کے درمیان ہونے والی لیگز میں بھی کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دے...

خیال رہے کہ اگلے برس پاکستان سپر لیگ چیمپئینز ٹرافی کے باعث اپریل میں ہوگا اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ انگلینڈ کے کئی سرکردہ کرکٹرز ٹی20 لیگ کھیلنے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ سکتے ہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی لیگ کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کو منانے کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں اور تاکہ انگلش پلئیرز کی لیگ میں شرکت کو ممکن بنایا جاسکے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشآئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیانڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

کپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئیکپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئیکرکٹ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف پر 2 میچوں کی پابندی عائد کردی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
مزید پڑھ »

فرنچائزز کو ٹاپ غیر ملکی کرکٹرز کی دستیابی پر فکر لاحقفرنچائزز کو ٹاپ غیر ملکی کرکٹرز کی دستیابی پر فکر لاحقانگلش کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں دیگر لیگز میں پلیئرز کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:00:47