چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ٹورنامنٹ کے تنازع پر پاکستان کرکٹ بورڈ دیگر بورڈز کو بھی اعتماد میں لینے لگا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گذشتہ روز لندن میں انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ رچرڈ تھامسن سے ملاقات کی، انہوں نے چیمپئنز ٹرافی تنازع پر انھیں اعتماد میں لیتے ہوئے موقف سے آگاہ کیا، رچرڈ نے پاکستان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کا حالیہ دورہ پاکستان انتہائی شاندار رہا تھا۔
چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہماری نیک تمنائیں میزبان کے ساتھ ہیں، محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیارہے، اسٹیڈیمز کو جدید انداز میں اَپ گریڈ کیا جا رہا ہے جبکہ ٹیموں کی سیکیورٹی کے ہر سطح پر فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور اسٹیٹ گیسٹ پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ماسٹرسیکیورٹی پلان کی قبولیت کے بعد اب بی سی سی آئی اور بھارتی حکومت کے پاس ٹیم پاکستان نہ بھجوانے کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز باقی نہیں ہے۔پلان کا ڈرافٹ 10 اکتوبر کو بھارتی کرکٹ بورڈ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ کسی ہائبرڈ ماڈل پر غور نہیں ہورہا، ذرائع پی سی بیبھارتی بورڈ اپنے میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »
بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیایو اے ای میں میچز کرانے کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاگزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »