بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

یو اے ای میں میچز کرانے کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار نے ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی سی سی اصرار کررہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپیئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل اپنائے تاہم بورڈ نے صاف انکار کردیا ہے جبکہ اب تک یو اے ای میں میچز کرانے کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ جمعے کی شب دفتری اوقات کے بعد پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی جس میں بھارتی خط کا حوالے دیتے ہوئے لکھا تھا کہ حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی۔پی سی بی نے حکومت صورتحال سے آگاہ کردیا جہاں سے جواب ملا کہ اس بار سخت موقف اپنائیں یہ ملکی عزت کا سوال ہے، جب تمام ٹیمیں یہاں آ رہی ہیں تو بغیر کسی وجہ کے کیسے بھارت انکار کرسکتا ہے۔

اب پاکستان 24 سے 48 گھنٹوں میں آئی سی سی کو ایک خط بھیج رہا ہے جس میں اسے مستقبل میں بھارت سے نہ کھیلنے کے حکومتی موقف سے آگاہ کیا جائے گا۔ اجازت نہ ملنے سے کیا مسائل ہو سکتے ہیں یہ بھی درج ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کو حکومت سے ہدایت ملی ہے کہ وہ بھارتی فیصلے کی وجوہات تحریری طور پر حاصل کرے، قانونی چارہ جوئی بھی ممکن ہو سکتی ہے۔مستقبل میں ایسے ٹورنامنٹس جس میں بھارت شریک ہو پاکستانی ٹیم شرکت سے انکار کر سکتی ہے، ایونٹ کا شیڈول گزشتہ روز جاری ہونا تھا مگر نہ ہوسکا، اب ہر گزرتے دن کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (آخری حصہ)26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (آخری حصہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ کی چند سیٹوں کے ساتھ مولانا کے کردار نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردبھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردفروری میں، وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی فوج کے خلاف الزامات کے بارے میں دی کاروان کی ایک خبر کو ہٹانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کو منانے کیلئے چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکانبھارت کو منانے کیلئے چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکانقبل ازیں ایونٹ کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ 11 نومبر کو ایک تقریب میں کیا جانا تھا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمیمقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج پر دھاوا بول دیا
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافاتبابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافات12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں 3 مسلح افراد نے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:52:33