مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمی

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج پر دھاوا بول دیا

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں مسلح افراد نے بھارتی فوجیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے کشوان میں بھارتی فوج نے ناکہ لگا کر تلاشی کا عمل شروع کیا جس کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فوجیوں پر حملہ کردیا۔حملے میں بھارتی فوج کا ایکا افسر اور 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنھیں قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا۔ملٹری اسپتال میں علاج کے دوران بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک...

شناخت راکیش کمار کے نام سے ہوئی جب کہ دیگر 3 زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جب کہ بھارتی فوجی تاحال حملہ آوروں کی شناخت نہیں کرسکے ہیں۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ سے سیکیورٹی فورسز اور غیر مقامی افراد پر حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جس میں درجن سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »

اسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمیاسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمیاسرائیلی میڈیا کے مطابق اشدود کے قریب مرکزی ہائی وے پر مسلح پیدل شخص نے پیٹرولنگ پر مامور پولیس گاڑی پر گولیاں برسادیں۔ حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 4 شہری زخمی ہوئے جبکہ ایک کارسوار نے حملہ آور پر جوابی فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا.
مزید پڑھ »

وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیوزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیحزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک، 3 زخمیستمبر سے تاحال حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں اور حملوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 45 ہوگئی .
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاکغزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاکواقعے میں بٹالین کمانڈر سمیت دیگر دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں، صیہونی فوج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:59:16