قومی اسمبلی اور سینیٹ کی چند سیٹوں کے ساتھ مولانا کے کردار نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
26 ویں آئینی ترمیم کے معرکے میں کس نے کیا کھویا کیا پایا پر بات کرتے ہوئے گزشتہ کالم ہم تحریک انصاف پر بات کر چکے ہیں۔
ایسا لگ رہا تھا کہ یہ پوری بساط اللہ رب العزت نے مولانا فضل الرحمٰن کو نوازنے اور مخلوق کے ہاتھوں ان کو دیے گئے دکھوں کا مداوا کرنے کے لیے بچھائی تھی۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مولانا کے کندھوں پر چڑھ کر ایوان اقتدار تک رسائی حاصل کرنے بعد مولانا کی کمر میں خنجر پیوست کرنے والے انھیں اپنا مرشد مان گئے۔ وہ نواز شریف جو فون تک نہیں سنتے تھے مولانا کے در پر حاضری کی درخواستیں کرنے لگے۔
وہ لوگ جن کے منہ اور قلم سے کبھی مولانا کے بارے میں کلمہ خیر نہیں نکلا وہ مولانا کو سیاست کی یونیورسٹی قرار دے کر تمام سیاستدانوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ سیاست کرنی ہے تو مولانا کی شاگردی اختیار کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم ،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟ (پہلا حصہ)مولانا نے حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل کر اس بات پر قائل کیا کہ فرد واحد کے لیے کوئی ترمیم نہیں لائی جائے گی
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم کی منظوری، کس نے کیا کھویا کیا پایا؟فضل الرحمان کو قائل کرنے میں بلاول کی کا میاب شٹل ڈپلومیسی، جے یو آئی کی اہمیت اسٹریٹجک بن گئی، شہباز شریف نے سیا سی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لچک کا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دیصدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن جائے گی
مزید پڑھ »
صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریگزشتہ روز کابینہ کی منظوری کے بعد دونوں نے ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی
مزید پڑھ »