بھارتی بورڈ اپنے میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے کسی ہائبرڈ ماڈل پر غور نہیں کیا جارہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ اپنے میڈیا کے ذریعے چیمپئینز ٹرافی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلارہا ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر مان گیا ہے۔ بھارتی بورڈ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ سیاسی اور سیکورٹی خدشات کا بہانہ بناکر پاکستان آکر کھیلنے سے منع کرتا رہا ہے جبکہ ایشیاکپ 2022 کیلئے ایشیاکپ کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت کروایا گیا جس میں بھارتی ٹیم نے اپنے میچز دوسرے مقام پر کھیلے تھے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ میگا ایونٹ کی میزبانی کیلئے اسٹیڈیم اَپ گریڈ کررہا ہے تاکہ ٹورنامنٹ کی میزبانی سے قبل شائقین کو بہتر انتظامات اور دیکھنے کے بہتر مواقع مل سکیں۔غور طلب ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک وفد 10 سے 12 نومبر تک لاہور کا دورہ کرے گا تاکہ...
رپورٹس کے مطابق ابتدائی شیڈول پہلے ہی ایونٹ میں شریک ٹیموں کے بورڈ کیساتھ کیا جاچکا ہے، جس کے تحت پاکستان گروپ اے میں بھارت، بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا جبکہ گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور افغانستان شامل ہیں۔ تبصرےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورپی سی بی نے دوٹوک جواب دیدیا
مزید پڑھ »
'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »