پی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
پی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔پی ایس بی کے خط میں کہا گیا کہ پی او اے کے ہونے والے الیکشن غیر آئینی اور مشکوک ہیں۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے غیر قانونی ایسوسی ایشنز کو ووٹنگ رائٹس دے رکھیں ہیں، ایتھلیٹکس اور سائیکلنگ فیڈریشن کو ووٹ کرنے کاحق نہیں دیا گیا۔
پی ایس بی کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ ڈوپنگ چارچز کے باوجود ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کو ووٹ کرنے کا حق حاصل ہے۔ آرچری، باڈی بلڈنگ اور ٹگ آف وار کی ایسوسی ایشنز کے پی ایس بی سے منسلک نہ ہونے کے باوجود الیکشن کا حصہ بنایا گیا۔ خط کے متن کے مطابق آئیبا اور پی ایس بی کی پابندی کے باوجود باکسنگ فیڈریشن کو ووٹنگ کا حصہ بنانا غیر قانونی ہے، پی او اے جان بوجھ کر غیر قانونی طور پر الیکشنز کے نتائج پر اثر انداز ہونا چاہتا ہے۔پی ٹی آئی حکومت اورنظام گرانے کی کوششوں سے پیچھے ہٹ جائے تو ریلیف مل سکتا ہے: مختلف حلقوں سے پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ پر مان جاؤ! مالی فوائد کی پیشکشبھارتی بورڈ ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دیکھانے لگا
مزید پڑھ »
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے اجلاس میں بھی قرارداد منظور کرلی گئیپاکستان اسپورٹس بورڈ کو 23 مختلف اولمپکس فیڈریشنز نے خط لکھ کے انکار کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اقدامات اولمپک چارٹر کے منافی ہیں۔ کھیلوں کی فیڈریشنز کو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسپورٹس کی ایک اکاؤنٹس اور بینک اسٹیٹمنٹس 15 ستمبر 2024 تک جمع کرنے کے لئے ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹینس اسٹار جوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کو اپنا کوچ مقرر کردیاجوکوچ اور اینڈی مرے 36 مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئے اور 25 مرتبہ جوکووچ نے کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »
کرکٹ ڈپلومیسی؛ بھارت کا کوئی وزیراعظم پاکستان کیوں نہیں آیا؟ہندوستانی میڈیا اور صحافی ایک مرتبہ پھر پاکستان لالی پاپ دینے لگے
مزید پڑھ »
میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمالحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فردوس جمال بچوں اور اہلیہ سے علیحدگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر جذباتی ہوگئے
مزید پڑھ »
کراچی سے بھی بڑے برفانی تودے کا سفر ایک بار پھر شروع ہوگیاکئی مہینوں سے تک برفانی تودہ ایک ہی جگہ پر سست روی سے گھومتا رہا اور اب اس نے ایک بار پھر اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »