ٹینس اسٹار جوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کو اپنا کوچ مقرر کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹینس اسٹار جوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کو اپنا کوچ مقرر کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جوکوچ اور اینڈی مرے 36 مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئے اور 25 مرتبہ جوکووچ نے کامیابی حاصل کی

سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کی تیاری کے لیے اپنے سابق انگلش حریف اینڈے مرے کو کوچنگ اسٹاف میں شامل کرلیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان چند ایک یادگار مقابلے بھی ہوئے ہیں، ہمیں گیم چینجر، رسک ٹیکرز اور تاریخ بنانے والے کہا گیا اور میرے خیال میں ہماری کہانی اب ایک نئے باب میں تبدیل ہوگئی ہے۔ اینڈے مری رواں برس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ اولمپکس میں شرکت کے بعد ریٹائر ہوگئے جہاں جوکووچ نے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیاسابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیاسابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے اپنا نام عنایہ رکھ لیا
مزید پڑھ »

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیپی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیکرکٹ ویب سائٹ نے جیسن گلیسپی کو ہٹانے اور عاقب جاوید کو تینوں فارمیٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی خبر دی تھی
مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیلہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیلومپائر ڈائریز اسٹار نے معروف کافی پینے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

فلم ’ انداز اپنا اپنا ‘ میں کون سی بات عامر اور سلمان کے درمیان تناؤ کی وجہ بنی؟فلم ’ انداز اپنا اپنا ‘ میں کون سی بات عامر اور سلمان کے درمیان تناؤ کی وجہ بنی؟فلم انداز اپنا اپنا کی اسٹار کاسٹ عامر خان، سلمان خان، روینہ ٹنڈن اور کرشمہ کپور پر مشتمل تھی جبکہ فلم 4 نومبر 1994 کو سینما گھروں کی زینت بنی تھی
مزید پڑھ »

امریکی الیکشن میں کراچی کے ڈاکٹر سلیمان لالانی کی فتحامریکی الیکشن میں کراچی کے ڈاکٹر سلیمان لالانی کی فتحانہوں نے 28 ہزار 240 ووٹ لے کر ریپبلیکنز حریف کو شکست دی۔
مزید پڑھ »

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ کا آغاز گیانا میں 26 نومبر سے ہو گا اور ڈیرن گوف 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:46:58