ہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

ہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ومپائر ڈائریز اسٹار نے معروف کافی پینے سے انکار کردیا

ویمپائر ڈائریز اسٹار مائیکل مالارکی نے انٹرویو کے دوران اسٹاربکس کافی کا کپ دیکھ کر اسے پینے سے انکار کر دیا اور اسے اسٹیج کے سائیڈ پر رکھ دیا۔

مائیکل نے کہا کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ اسٹاربکس کی کافی ہے۔ میں اسٹاربکس کی کافی نہیں پیتا۔ میں اسٹاربکس کا بائیکاٹ کرتا ہوں اور آپ سب کو بھی کرنا چاہیے‘۔اداکار کے انٹرویو کی یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور معروف کافی برانڈ کا بائیکاٹ کرنے پر مداح مائیکل مالارکی کو سراہتے ہوئے خود بھی اس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ ویڈیو فلسطینی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے بھی شیئر کی گئی ہے جس میں مالارکی کے بائیکاٹ کی اپیل کو سراہا گیا ہے۔ ہالی ووڈ اسٹار کے لائیو انٹرویو میں اُٹھائے گئے اس اقدام کو کئی دیگر ہالی ووڈ ساتھی اداکاروں کی جانب سے بھی کی حمایت ملی ہے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس مین اور ڈیڈ پول اسٹار ہیو جیکمین کا صحت سے متعلق انکشافایکس مین اور ڈیڈ پول اسٹار ہیو جیکمین کا صحت سے متعلق انکشافہیو جیکمین نے اپنے مداحوں سے جلد کے کینسر کا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کردی
مزید پڑھ »

خاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلخاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کی مداح نے اداکار کے ساتھ نازیبا حرکت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیاسشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
مزید پڑھ »

بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟بین الاقوامی پابندیاں لگوانے کے لیے بی ڈی ایس ( بائیکاٹ ، ڈائیویسٹمنٹ ، سینگشنز ) تحریک کی بنیاد رکھی۔
مزید پڑھ »

عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خطعمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط46 ارکان کانگریس نے خط میں بائیڈن سے پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اقدامات کرنے کی اپیل کی
مزید پڑھ »

بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟بین الاقوامی پابندیاں لگوانے کے لیے بی ڈی ایس ( بائیکاٹ ، ڈائیویسٹمنٹ ، سینگشنز ) تحریک کی بنیاد رکھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:58:03