بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

بین الاقوامی پابندیاں لگوانے کے لیے بی ڈی ایس ( بائیکاٹ ، ڈائیویسٹمنٹ ، سینگشنز ) تحریک کی بنیاد رکھی۔

جولائی دو ہزار پانچ میں فلسطینی نژاد قطری ایکٹوسٹ عمر برغوتی نے مصر میں مقیم فلسطینی ایکٹوسٹ رامی شاعت سے مل کر فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی پر اسرائیل کو مجبور کرنے کے لیے اسرائیل میں سرمایہ کاری کے بائیکاٹ اور بین الاقوامی پابندیاں لگوانے کے لیے بی ڈی ایس تحریک کی بنیاد رکھی۔دو ہزار سترہ میں عمر کو پرامن جدوجہد میں سرگرم حصہ لینے پر گاندھی امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بی ڈی ایس سے قبل عمر نے اسرائیل کے تعلیمی و ثقافتی بائیکاٹ کی تحریک بھی شروع...

بی ڈی ایس کی بائیکاٹ حکمتِ عملی اس کی فلسطین نیشنل کونسل طے کرتی ہے مگر یہ کوئی مرکز پسند تنظیم نہیں بلکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق اور نسل پرستی کے خلاف نبردآزما افراد یا تنظیمیں اپنے اپنے طور پر بھی بی ڈی ایس کے منشور پر عمل کر سکتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ بی ڈی ایس سے متعدد ممالک کی سیکڑوں ورکرز یونینیں ، اکیڈمک تنظیمیں ، چرچ فاؤنڈیشنز اور سرکردہ روشن خیال افراد جڑتے چلے گئے اور اب اس کا دائرہ سو سے زائد ممالک تک پھیل چکا...

دو ہزار بارہ میں بی ڈی ایس کے حمایتیوں نے سب سے بڑی برطانوی عالمی سیکیورٹی کمپنی سے اسرائیل میں سرمایہ کاری کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ یورپین پارلیمنٹ نے اس سے معاہدے کی تجدید سے انکار کر دیا۔دو ہزار چودہ میں گیٹس فاؤنڈیشن نے اس سیکیورٹی کمپنی سے ایک سو ستر ملین ڈالر کا سرمایہ نکال لیا۔دو ہزار سولہ میں ریسٹورنٹس کی بین الاقوامی چین کرپس اینڈ ویفلز نے اس کی سیکیورٹی خدمات لینے سے معذرت کر لی۔

دو ہزار سولہ سے بی ڈی ایس ایک امریکی آئی ٹی کمپنی کے بائیکاٹ کی مہم چلائے ہوئے ہے۔کیونکہ اس کمپنی نے اسرائیل کو بائیومیٹرک شناختی سسٹم فراہم کیا جس کے ذریعے فلسطینیوں کو محکوم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔اسی سال ایک فرانسیسی ٹیلی کام کمپنی کے خلاف فرانس ، مصر ، تیونس اور مراکش میں بائیکاٹ مہم چلائی گئی۔ چنانچہ اس نے اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی پارٹنر کمیونیکیشن سے اپنا لائسنسنگ معاہدہ ختم کر دیا۔

آنجہانی اسٹیفن ہاکنز سمیت ہزاروں اساتذہ اسرائیل کے تعلیمی بائیکاٹ کی دستخطی مہم میں حصہ لے چکے ہیں۔اس کے علاوہ امریکی کیمپسوں میں طلبا تنظیمیں یونیورسٹی انتظامیہ پر مسلسل دباؤ ڈالتی رہتی ہیں کہ وہ اسرائیل سے اکیڈمک ریسرچ میں تعاون نہ کریں۔ مثلاً ایک ملٹی نیشنل فوڈ کمپنی نے گزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر چڑھائی کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کو مفت برگر سپلائی کرنے کا اعلان کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟بائیکاٹ اسرائیل تحریک کتنی موثر ہے؟بین الاقوامی پابندیاں لگوانے کے لیے بی ڈی ایس ( بائیکاٹ ، ڈائیویسٹمنٹ ، سینگشنز ) تحریک کی بنیاد رکھی۔
مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کردیاوزارت خزانہ نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کردیاملک کی معاشی صورت حال مالیاتی پالیسیوں کے موثر ہونے کی عکاس ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوباحتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوبدو ماہ سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ہے کہا جاتا ہے کہ بانی تحریک انصاف سے سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے: عمر ایوب کی گفتگو
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیاتحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیایہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گفتگو
مزید پڑھ »

اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل نے ظاہر ہے اس الزام کو حقارت سے مسترد کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:58:51