کئی مہینوں سے تک برفانی تودہ ایک ہی جگہ پر سست روی سے گھومتا رہا اور اب اس نے ایک بار پھر اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
اے 23 اے نامی یہ برفانی تودہ 1986 میں انٹار کٹیکا کے ساحلی علاقے سے الگ ہوکر بحیرہ ودل کی تہہ میں رک کر ایک برفانی جزیرے کی شکل اختیار کر گیا تھا۔خیال رہے کہ کراچی کا رقبہ 1360 اسکوائر میل ہے۔1986 کے بعد برسوں تک یہ تودہ ایک جگہ رکا رہا مگر 2020 میں اپنی جگہ سے آگے بڑھ کر بتدریج South Orkney Islands تک پہنچ گیا۔
برٹش انٹارکٹک سروے کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ اے 23 اے اپنی جگہ سے آگے بڑھنے لگا ہے اور سدرن اوشین کی جانب کھسک رہا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 'ہم یہ دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ وہ انٹار کٹیکا سے الگ ہونے والے دیگر بڑے سمندری تودوں والے روٹ پر ہی آگے بڑھتا ہے یا نہیں، اس سے بھی زیادہ یہ جاننا اہم ہے کہ اس سے مقامی سمندری نظام پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں'۔حالیہ سیٹلائیٹ تصاویر سے تصدیق ہوئی ہے کہ یہ برفانی تودہ اس جگہ سے نکل گیا ہے جہاں وہ کئی ماہ سے پھنسا ہوا تھا۔
سیٹلائیٹس کے ساتھ ساتھ اس برفانی تودے پر RRS Sir David Attenborough پر سوار محققین بھی تحقیق کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایس او پیز پر عملدرآمد میں سختیہواؤں کا رخ ایک بار پھر تبدیل ہونے کی وجہ سے بیماریوں کے خدشات بھی پیدا ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
پارہ چنار میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 44 افراد کی تدفین کردی گئیپشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ بھی ایک بار پھر سکیورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »
یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںسوشل میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی صارفین میمز کا طوفان لے آئے
مزید پڑھ »
کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں ایک بار پھر سرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئیپارکو ملازم کی مدعیت میں بن قاسم ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمالحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فردوس جمال بچوں اور اہلیہ سے علیحدگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر جذباتی ہوگئے
مزید پڑھ »