کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں ایک بار پھر سرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں ایک بار پھر سرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پارکو ملازم کی مدعیت میں بن قاسم ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج

ایکسپریس نیوز کے مطابق بن قاسم ٹاؤن تھانے کی حدود میں ایک بار پھرسرکاری لائن سے تیل چوری پکڑی گئی جس کا مقدمہ پارکو ملازم محمد سلیم کی مدعیت میں بن قاسم ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

واقعے کی اطلاع مدد گار 15پولیس کو اطلاع دی، پولیس کے پہنچنے کے بعد انکشاف ہوا ملزمان کی جانب سے نو فٹ گہری اور تین فٹ چوڑی سرنگ کھودی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟غزہ کی موجودہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے یہ الزامات ایک بار پھر سے بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں
مزید پڑھ »

ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ 'پاکستان' کے نام کردیاہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ 'پاکستان' کے نام کردیاخواہش ہے کہ ایک بار پھر پاکستان دنیا میں پہلے جیسا مقام پائے
مزید پڑھ »

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خطتاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خطجسٹس منصور علی شاہ نے اپنے خط میں ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
مزید پڑھ »

پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہپاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہکراچی سے بھی بذریعہ ہوائی جہاز امدادی سامان کی ایک اور کھیپ بھیجی گئی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پرامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے فوری بعد پہلی بار ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرفضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرآئندہ تین دن تک لاہور کا آلودگی انڈیکس 600 سے 700 ہوسکتا ہے، امریکی ایئر انڈیکس کی پیشگوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:57:19