افغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، فوجی جوان شہید

Afghanistan خبریں

افغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، فوجی جوان شہید
IsprPak ArmyTerrorism
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

خوارج سے جھڑپ میں سپاہی عامر سہیل شہید ہو گئے، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں: آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے خوارج کے گروہ کی پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاک افغان سرحد سے خوارج کے گروہ نے دراندازی کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، دراندازی کی کوشش 19 اور 20 دسمبر کی درمیانی شب کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 4 خوارج ہلاک ہو گئے جبکہ جھڑپ کے دوران خیبر کے رہائشی 22سالہ سپاہی عامر سہیل آفریدی شہید ہو گئے۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان مستقل طور پر عبوری افغان حکومت سےکہتا رہا ہے کہ سرحد کے اطراف موثر بارڈر مینجمنٹ یقینی بنائے، توقع ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے خوارج کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔1 گھنٹے پہلے9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ispr Pak Army Terrorism

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادیوزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادیسکیورٹی فورسز نے 21 اور 22نومبر کو 2 کارروائیوں میں 3 خوارج کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتارسیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتاردونوں ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہیدشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہیدسپن وام اور میران شاہ میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیاں 10 اور 11 دسمبر کی شب کی گئیں
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیاشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین خوارج ہلاکشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین خوارج ہلاک25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں7 خوارج ہلاک، ایک جوان شہیدشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں7 خوارج ہلاک، ایک جوان شہیدخوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:16:01