25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز سے روکا اور خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں تین خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان عبوری افغان حکومت سے مسلسل مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ سرحد پر مؤثر انتظامات یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو خوارج کے ذریعے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اپنے ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پُرعزم ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔نائیک محمد رمضان شہید ، سپاہی گلفام خان شہید ، اور سپاہی شاہ نواز شہید کی نماز جنازہ آج چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، ڈپٹی وزیر اعظم، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ فوجی و سول...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ خوارج ہلاک، چار جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین خوارج ہلاک اور دو زخمیآپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
مزید پڑھ »
بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمیآپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »