سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں جبکہ شمالی وزیرستان میں کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے عام علاقے دوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ ایک اور کارروائی میں، سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے خامرنگ میں پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت پر بروقت کارروائی کی اور دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ اس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5 خوارج ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا؛سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک، 3 زخمیہلاک ہونے والے خوارج متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ژوب میں دہشتگردوں کی ایف سی کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاککارروائی میں خود کش بمبار سمیت دہشت گرد سرغنہ عمر عرف عمری مارا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران حولدار جمشیر خان شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر فورسز کی تعریفبلوچستان میں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خوارجی ہلاکآئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی
مزید پڑھ »
پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامباڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز نے پاکستانی چیک پوسٹس پر فائرنگ کی ، سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھ »