بلوچستان میں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے صوبے میں تخریبی عمل کے منصوبے کو ناکام بنانے پر محکمہ انسداد دہشت گردی، ایف سی اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی پذیرائی کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل اور دو کو گرفتار کرنے پر ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعریف کی اور کہا کہ بلوچستان میں ایف سی، سی ٹی ڈی اور پولیس کی بروقت کارروائی سے دہش تگردوں کی بڑی تخریب کاری ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں، جس پر مجھ سمیت پوری قوم ایف سی، پولیس اور سی ٹی ڈی کے افسران کو خراج تحسین پیش کرتی...
خیال رہے کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی، ایف سی اور پولیس نے خفیہ ایجنسیوں کی نشان دہی پر راہشام اور ضلع موسیٰ خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا تھا۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ 5 سے 7 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیںترک وزیرداخلہ نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے
مزید پڑھ »
میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »
دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامباڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز نے پاکستانی چیک پوسٹس پر فائرنگ کی ، سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھ »