باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز نے پاکستانی چیک پوسٹس پر فائرنگ کی ، سیکورٹی ذرائع
پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامصہیونی ریاست میں خوف کی فضاملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے ابتدائی 2 بلےباز جلد وکٹ گنوا بیٹھےپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردیامریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتارپاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامپاکستان کی جانب سے پاک-افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا...
سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر کھولا گیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کا کام جاری تھا۔ پاکستان کی موثرجوابی کارروائی سے سے افغان فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
سیکورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ افغان فورسز کو جانب سے بِلا اشتعال جارحیت پہلے بھی کی جا چکی ہے۔پاکستانی سیکورٹی فورسز اپنی علاقائی سالمیت پر کسی صورت حرف نہیں آنے دیں گی۔ افغانستان کی طرف سے اِس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔اسرائیلی فوج کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونیوالے فلسطینی بزرگ شہید؛ ویڈیو وائرلبھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدپی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق صدر ٹرمپ پر ’قاتلانہ حملے کی کوشش‘ ناکام، مشتبہ شخص حراست میں: سکیورٹی حکامامریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص کی عمر 58 برس ہے اور ان کا تعلق ہوائی سے ہے۔ اس شخص کی شناخت رائن ویزلی راؤتھ کے نام سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
مزید پڑھ »
پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمتعالمی برادری اسرائیل کی خطرناک مہم جوئی، اس کی جارحیت اور نسل کشی کے اقدامات پر اسے فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنادیاسرائیلی فوج نے آج صبح زمینی رستے سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی: لبنانی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »