شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں7 خوارج ہلاک، ایک جوان شہید

Ispr خبریں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں7 خوارج ہلاک، ایک جوان شہید
OperationPak Army
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے ایک جوان شہید ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر پہلا آپریشن میران شاہ میں کیا جس میں 4 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی ار کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں کی۔ اس آپریشن میں مزید 3 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔34 سال کے لانس نائیک محمد امین شہید کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔—فوٹو: آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی اور خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ، سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم...

دوسری جانب وزیراعظم نے شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نےجام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد امین شہید کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پوری قوم سکیورٹی فورسزکو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے ساتھ کھڑی ہے، ہرقسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Operation Pak Army

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہیدخیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں آپریشن، 6 خوارج زخمی حالت میں گرفتار
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیاشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین خوارج ہلاکشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین خوارج ہلاک25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »

وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادیوزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادیسکیورٹی فورسز نے 21 اور 22نومبر کو 2 کارروائیوں میں 3 خوارج کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہیدبنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہیدشہید ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار اور دو فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار شامل ہیں
مزید پڑھ »

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدسکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ،جو بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:28:59