قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سیاسی خبریں

قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ڈہشتگرد حملہلیویز فورسشہید
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

بلوچستان حکومت کا ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ لیویز فورس کے بہادر جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کی جس سے دہشت گرد حملہ آور پسپا ہوکر فرار ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے اور شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شاہد رند نے کہا کہ بحالی امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔\ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کرتے ہوئے زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گرد بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے دشمن ہیں، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ لیویز اہلکار نے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وطن کے امن کی خاطر جان قربان کرنے والے علی نواز شہید کو سلام پیش کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈہشتگرد حملہ لیویز فورس شہید قلات وزیراعظم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے: شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے: شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدتقلات میں لیویز فورس کی پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں ایک لیویز اہلکار شہید ہوگیا اور کئی زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے جوانوں نے حملہ آوروں پر فوری جوابی کارروائی کی جس سے حملہ آور پسپا ہوکر فرار ہوگئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید لیویز اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں فتنہ الخوارج کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروعپنجاب میں فتنہ الخوارج کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروعسرحدی علاقوں میں دہشت گرد ٹھکانوں کی نشاندہی کرلی گئی، رپورٹ وزیراعلیٰ کو ارسال
مزید پڑھ »

KP میں تین آپریشنز میں 30 دہشت گرد ہلاکKP میں تین آپریشنز میں 30 دہشت گرد ہلاکخیبر پختونخوا میں تین مختلف سرگرمیوں میں فوج نے تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ لاکي ماروٹ میں ایک آپریشن میں 18 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور 6 زخمی ہو گئے۔ کاراک میں، 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ باغ، خیبر میں ایک تیسری سرگرمی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن میں اہم دہشت گرد Aziz ur Rehman Qari Ismail اور Kharji Mukhlis بھی شامل تھے۔
مزید پڑھ »

قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، دو خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک،دو جوان شہیدقلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، دو خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک،دو جوان شہیددہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی چوکی کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جوابی فائرنگ میں تمام دہشت گرد مارے گئے
مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی اسلحہ دہشت گردوں نے پاکستان کیخلاف استعمال کیا، دفتر خارجہافغانستان میں امریکی اسلحہ دہشت گردوں نے پاکستان کیخلاف استعمال کیا، دفتر خارجہیہ ہتھیار دہشت گرد تنظیموں بشمول ٹی ٹی پی کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیے گئے ہیں. ترجمان
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارجی ہلاکخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارجی ہلاکڈی آئی خان میں چار دہشت گرد اور شمالی وزیرستان کے علاقوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:02