اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا پُراسرار کام موساد دنیا بھر میں کیا کام کر رہی ہے؟ Coronavirustruth
دنیا کی شاطر خفیہ ایجنسیوں میں شمار ہونے والی اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے اس دور میں حکومت کا ساتھ دے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے کورونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے وقت ہی موساد کو دنیا بھر سے کہیں سے بھی، کسی بھی ذرائع سے اور کسی بھی طریقے سے طبی آلات حاصل کرنے کا ٹارگٹ دیا تھا اور اس ضمن میں ٰخفیہ ایجنسی نے اب تک اہم کردار ادا کیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جب سے موساد کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے میڈیکل آلات کا ٹاسک دیا گیا ہے تب سے اسرائیل نے 160 وینٹی لیٹرز حاصل کرلیے ہیں جب کہ سب سے پہلے موساد نے ہی حکومت کو کورونا کے ٹیسٹ کٹ فراہم کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ صوبے میں جاری لاک ڈاؤن کی بذات خود نگرانی کررہے ہیں. اجمل وزیروزیراعلیٰ صوبے میں جاری لاک ڈاؤن کی بذات خود نگرانی کررہے ہیں. اجمل وزیر AjmalWazir KPK MinisterKPK CoronaLockdown CoronaVirusFight CMKPK MahmoodKhan
مزید پڑھ »
سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی
مزید پڑھ »
اسپین کی شہزادی کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردواسپین کے بادشاہ فلیپ چہارم کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
کرونا کے خلاف میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے،فیاض الحسن چوہان -لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کرونا کے خلاف ہیلتھ اور میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کرونا کے خلاف ہیلتھ اور میڈیا پروفیشنلز کا کردار نہایت اہم ہے، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال کے ملازمین …
مزید پڑھ »